Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

آسمانی بجلی سے شاہین جل گئے

ابوظبی ۔۔۔ اخبار 24نے اطلاع دی ہے کہ اس ہفتے کے شروع میں آسمانی بجلی گرنے سے 50باز جل گئے۔ پرندو ں کے اماراتی مالک خلفان القبیسی نے بتایا کہ یہ شاہین نایا ب قسم کے تھے۔ اسے اس حادثے سے کم از کم 20ملین درہم کا نقصان ہوا ۔ ان میں سے ایک شاہین کی قیمت 10ملین درہم سے زیادہ تھی۔ القبیسی نے یہ بھی بتایا کہ یہ شاہین انتہائی درجے کے اعلیٰ تربیت یافتہ تھے اور متعدد مقابلے جیت چکے تھے۔ بجلی پرندوں کےلئے مخصوص جگہ پر گری تھی بہت طاقتور تھی۔ بجلی گرنے سے شاہینو ں کے گھونسلے جل کر تباہ ہوگئے۔
 

 

شیئر: