Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ابہا ایئرپورٹ بدھ کو 9گھنٹے بند رہیگا

ابہا ۔۔۔ عسیر گورنریٹ نے اطلاع دی ہے کہ بدھ کو شام6بجے سے جمعرات کی صبح 3بجے تک ابہا ایئرپورٹ 9گھنٹے کیلئے بند رہیگا۔ محکمہ شہری ہوابازی اس دوران بڑے رن وے کی جگہ عارضی رن وے استعمال کریگا۔ الوئام ویب سائٹ کے مطابق عسیر گورنریٹ نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ میں بتا یا ہے کہ ایئرپورٹ بند کرنے کا مقصد ابہا ہوائی اڈے کی تنظیم نو ہے۔ اس کے نتیجے میں یہاں بڑے ہوائی جہاز اتر سکیں گے۔
 

شیئر: