Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

باحہ میں حادثہ، ہندوستانی زخمی

باحہ ۔۔۔۔ یہاں الغانم سگنل سے قبل ایک ہندوستانی شہری گاڑی کے نیچے آکر زخمی ہوگیا۔عاجل کے مطابق ہلال احمر کے ترجمان عماد الزہرانی نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ہماری ٹیم جائے وقوعہ پہنچ گئی تھی جہاں 30سالہ ہندوستانی شہری زخمی حالت میں پڑا ہوا تھا۔ اسکے سر میں بھاری چوٹ آئی ہے۔ ابتدائی مرہم پٹی کے بعد ہندوستانی کو باحہ کے کنگ فہد اسپتال میں داخل کردیا گیا۔
 

شیئر: