Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مدینہ منورہ میں ”الطرف“ میلہ

مدینہ منورہ ۔۔۔ مدینہ منورہ میں سعودی ثقافت اور ورثے کا ترجمان ”الطرف“ میلہ شروع ہوگیا ہے۔ یہ بادیہ نشینوں کی زندگی کے نمونے پیش کررہا ہے۔ اس میں 45سے زیادہ سیاحتی و ثقافتی پروگرام ہورہے ہیں۔ گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے میلے کا دورہ کیا ۔ یہ میلہ 10روز تک جاری رہیگا۔ الصویدرہ سینٹر میں ہورہا ہے۔انہوں نے سلطنت عمان کے اسٹال کا بھی معائنہ کیا۔
 

شیئر: