Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

دمام میں ”FIH20“ 28 مارچ کو ہوگا

ریاض ۔۔۔ سعودی عرب 28مارچ کو تیز رفتاراسپیڈ بوٹ کا بین الاقوامی مقابلہ (FIH20) دمام میں منعقد کریگا۔3دن تک جاری رہیگا۔ سبق کے مطابق اسپورٹس اتھارٹی کے چیئرمین شہزادہ عبدالعزیز الفیصل کی ہدایت پر سعودی سی اسپورٹس یونین کے تعاون سے مقابلے کا اہتمام ہوگا۔اس حوالے سے اسپیڈ بوٹس چلانے میں مہارت رکھنے والے 18 ماہرشریک ہونگے۔ مقابلہ دمام کورنیش پر ہوگا۔
 

شیئر: