Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سزائے موت کا مصری مجرم گرفتار

ریاض ۔۔۔ سعودی انٹرپول نے مصر کے الغربیہ صوبے کی المحلہ تحصیل میں قتل کی واردات کرکے سعودی عرب آجانے والے مصری کو گرفتار کرلیا۔ مصر نے سعودی عرب سے درخواست کی تھی کہ مصر کا ایک شہری 2016ءکے دوران قتل کی واردات کے بعد سزائے موت جاری ہونے سے قبل فرار ہوکر سعودی عرب پہنچ گیا تھا۔ اسے گرفتار کرکے مصر کے حوالے کردیا جائے۔
 

شیئر: