Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

قرآن کریم کے خوش نویس کی وڈیو

مدینہ منورہ ۔۔۔ سعودی شہری فہد بن ناصر عربی رسم الخط کا دیوانہ ہے۔ اس نے مصحف المدینہ منورہ اپنے ہاتھ سے تحریر کرکے آخری آیت کی کتابت کرتے ہوئے ایک وڈیو تیار کی او راسے سوشل میڈیا پر ڈالدیا۔ مقامی شہریوں میں یہ وڈیو پذیرائی حاصل کررہی ہے۔ بن ناصر کا کہناہے کہ اس نے قرآن کریم کی کتابت کا کام کئی برس میں مکمل کیا۔ یہ کام صرف اللہ کی رضا کی خاطر کیا۔
 

شیئر: