Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

70سالہ سعودی” ہائیکنگ“ کا شوقین

 
ریاض ۔۔۔ 70سالہ سعودی شہری عبدالرحمان البانی نے شمالی افریقہ کی بلند ترین چوٹی ”ٹوئیگل“ سر کرلی۔ البانی کو ہائیکنگ یعنی پہاڑوں کے درمیان گھومنے پھرنے کا شوق ہے۔یہ چوٹی 4167میٹر اونچی ہے۔ 
 

شیئر: