Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

لکھنو: دکانوں میں آتشزدگی، 3 افراد جھلس گئے

لکھنو۔۔۔ آتشزدگی کے ایک واقعہ میں یہاں نصف درجن دکانیں جل کر خاک ہوگئیں۔3 افراد بری طرح جھلس گئے ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کردیاگیا۔ پولیس کی اطلاع کے مطابق آتشزدگی کے سبب کا پتہ نہیں چل پایاہے۔

شیئر: