Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ریاض میں بوندا باندی

ریاض۔۔۔ریاض کے کئی محلوں میں جمعرات کو بوندا باندی ہوئی ۔بعض محلوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ دیکھنے میں آیا ۔سبق کے مطابق محکمہ موسمیات نے پہلے ہی خبردار کر دیا تھا کہ جمعرات کو ریاض کا موسم پہلے گرد آلود اور اس کے بعد بارش ہو گی ۔ شام 5بجے تک بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔ 

شیئر: