Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بڑا حوثی کمانڈر مارا گیا

ریاض ۔۔۔  صعدہ کے کتاف ضلع میں حوثیوں کا بڑا کمانڈر کرنل علی عبداللہ عائض البخیتی مارا گیا۔باخبر فوجی ذرائع نے سبق ویب سائٹ کو بتایا کہ گزشتہ دنوں سرکاری افواج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران البخیتی محاذ جنگ پر مارا گیا۔ البخیتی 1965ء میں پیدا ہوا تھا۔ اسکا تعلق الحدۃ کی ذمار کمشنری سے ہے۔
 

شیئر: