Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جدہ کے سب سے بڑے اسپتال کے آپریشن روم بند!

جدہ ۔۔۔ یہاں کنگ فہد جنرل اسپتال کے متعدد آپریشن روم مریضوں کو بے ہوش کرنے والے ڈاکٹروں کی تعدا دمیں کمی کے باعث مکمل طور پر بند کردیئے گئے۔ باخبر ذرائع نے عکاظ اخبار کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ آپریشنوں کا نظام الاوقات متاثر ہوا ہے۔ تااطلاع ثانی آپریشن روم بند رہیں گے۔ مبصرین نے وزارت صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری مداخلت کرکے یہ مسئلہ سلجھائے کیونکہ صورتحال نہ تو انتظار کی متحمل ہوسکتی ہے اور نہ ہی آپریشن رومز کو حد سے زیادہ بند کیا جاسکتا ہے۔
 

شیئر: