Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

حوثیوں نے مساجد کو ’’قات مجالس‘‘ میں تبدیل کردیا

ابہا  ۔۔۔  حوثیوں نے جان بوجھ کر مساجد میں اذانوں پر پابندی عائد کردی اور انہیں قات مجالس یا اسلحہ و گولہ بارود کے گوداموں میں تبدیل کردیا۔ دیگر کو شہید کرکے زمیں بوس کردیا گیا۔ حوثیوں نے ایران کے توسیع پسندانہ عزائم کے ناقد خطیبو ںاور ائمہ کو یا تو گرفتار کرلیا یا انہیں علاقے سے بیدخل کردیا۔الوطن کے مطابق حوثیوں نے یمن کی تاریخ میں پہلی بار مساجد کے تقدس کو پامال کرنے کا رواج ڈالا۔
 

شیئر: