Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ریاض میں صفائی کی نئی پہچان

ریاض۔۔۔۔   ریاض میونسپلٹی نے  شہر کے اندر  صفائی  کی نئی پہچان  جاری کردی، میونسپلٹی  اور  شہر کے باشندوں کے درمیان  شراکت کی بنیاد پر  دارالحکومت کی  صفائی کا نیا نظام  روبہ عمل لایا جائے گا۔ عاجل کے مطابق  اس کی بدولت  محلوں ، شاہراہوں  او ر سڑکوں پر  صفائی کا معیار عمدہ ہوگا۔  صفائی کے نئے  ٹھیکے بھی  دیئے جارہے ہیں،  باشندوں کو  آگہی پیغامات  بھی جاری کئے جائیں گے۔ 

شیئر: