Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

سعودائزیشن کیلئے نجی اداروں کو سبسڈی

ریاض۔۔۔   فروغ افرادی قوت فنڈ  (ہدف)  نے اعلان کیا ہے کہ  وہ 36 ماہ تک  نجی اداروں میں کام کرنے والے  سعودی خواتین   وحضرات کے محنتانے کا ایک حصہ  ادا کرے گا۔  سبق کے مطابق  یہ فیصلہ  نجی اداروں میں  سعودیوں کو ملازم رکھنے کی ترغیب اور حوصلہ افزائی کی خاطر کیاگیا ہے۔  سبسڈی کے تحت  کم ازکم  محنتانہ 4 ہزار اور زیادہ سے زیادہ  10 ہزار ریال  ہوگا۔ 

شیئر: