Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

شاہ سلمان سے جمہوریہ سیشلز کے صدر کی ملاقات

ریاض ۔۔۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے بدھ کو ریاض کے قصر یمامہ میں جمہوریہ سیشلز کے صدر ملاقات کرکے مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے طریقوں اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی تدابیر پر مذاکرات ہوئے۔

شیئر: