Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

نیب نے وزیر اعلی سندھ کو بھی طلب کرلیا

راولپنڈی...نیب راولپنڈی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کوٹھٹھہ شوگر ملز کیس میں آئندہ ہفتے طلب کر لیا۔ طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ۔ ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت نے اومنی گروپ کی شوگر ملوں کو اربوں روپے کی غیر قانونی سبسڈی دی تھی جس پر نیب تحقیقات کر رہا ہے۔

شیئر: