Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

2022 تک 20ہزار سعودی اکاؤنٹنٹ تعینات کرنے کا فیصلہ

بدھ 20مارچ 2019ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار  ’’المدینہ‘‘  کی شہ سرخیاں
٭  شاہ سلمان نے ملک خالد اور الجنادریہ شاہراہوں کو جوڑنے والے روڈ کا نام امیر محمد بن سلمان روڈمقرر کردیا
٭  2022 تک 20ہزار سعودی اکاؤنٹنٹ تعینات کرنے کا فیصلہ
٭  ایرانی طیارے میں آتشزدگی، مسافروں میں سراسیمگی
٭  قطر میں ترکی کے بڑھتے ہوئے اثر ونفوذ پر حکمراں خاندان آل الثانی میں غم و غصے کی لہر
٭  نائب گورنر مکہ مکرمہ نے کلید برداران کعبہ سے ملاقات کی
٭  6دن کے دوران مکہ مکرمہ میں 178561بچے پیدا ہوئے
٭  آن لائن شاپنگ کی شرح میں 50فیصد اضافہ
٭  خالد الفیصل نے مشاعر مقدسہ میں پھلواریاں بڑے پیمانے پر لگانے کی خواہش ظاہر کردی
٭  یمنی افواج کی بمباری سے حوثیوں کا ایک کمانڈر مارا گیا
٭  سعودی کابینہ نے کنٹرول اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ کے اہلکاروں کے لئے 20فیصد الاؤنس کی منظوری دیدی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: