Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

شاہ سلمان نے ریاض میں 86ارب ریال کے 4منصوبے جاری کردیئے

بدھ 20مارچ 2019ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار  ’’الشرق الاوسط‘‘  کی شہ سرخیاں
٭  شاہ سلمان نے ریاض میں 86ارب ریال لاگت کے 4بڑے منصوبے جاری کردیئے
٭  سعودی قائدین نے سیلاب سے متاثرہ ممالک کے سربراہوں سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا
٭  محمد بن سلمان اور پومپیو میں ٹیلیفونک رابطے کے دوران خطے کے حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا
٭  دہشتگردی کی مدد کرنے والے فریقوں کے ساتھ کسی طرح کی کوئی رعایت روا نہ رکھی جائے سعودی کابینہ کا مطالبہ
٭  آسٹریلیا نے رجب طیب اردگان کے بیان کی مذمت کرکے ترک سفیر کو احتجاج کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا
٭  نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے اجلاس کا افتتاح قرآن کریم کی تلاوت سے کیا
٭  بوتفلیقہ نے نئے آئین کی روشنی میں منتخب صدر کو اقتدا ر حوالے کرنے کی منظوری دیدی
٭  سعودی عرب نے انتہا پسندی ، دہشتگردی اور نسلی تفریق کے بیانیے کو جرم قرار دینے کی اپیل کا اعادہ کردیا
٭  انڈونیشیا میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 89تک پہنچ گئی
٭  دمشق کے قریب پے درپے دھماکے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: