Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

1219 ریفریجریٹر ہٹانے کا حکم

ریاض۔۔۔  وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے  سعودی اسٹینڈرڈ پر پورے نہ اترنے کے باعث  1219 ریفریجریٹر  مارکیٹ سے  ہٹانے کا حکم  جاری کردیا۔  سبق ویب سائٹ کے مطابق  امجوئی ساختہ  مذکورہ  ریفریجریٹر  سعودی  اسٹینڈرڈ  پر پورے نہیں اترے تھے۔  ڈیلر سے کہا گیا ہے کہ وہ  انہیں مارکیٹ سے  ہٹا لے، خریداروں کو ان کی رقم واپس کردے۔ 

شیئر: