Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

گاڑی الٹ گئی، 4 کارکن زخمی

باحہ ۔۔۔ باحہ ریجن کی غامد الزناد کمشنری کے ماتحت عقبہ نصبہ میں پیر کو گاڑی گرنے پر 4 عرب کارکن زخمی ہوگئے۔ہلال احمر کے اہلکار زخمیوں کو المخواة جنرل اسپتال لے جانے کی کارروائی انجام دی۔

شیئر: