Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

رفحا: گھریلو ملازمہ زہر کھا کر مر گئی

رفحا ۔۔۔ یہاں ایک گھریلو ملازمہ نے زہر کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ سبق نے اپنے ذرائع سے اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ گھریلو ملازمہ کا تعلق ایک افریقی ملک سے ہے۔ اس نے خارش کے علاج کی دوا پی لی تھی۔ اسے بچانے کیلئے رفحا سینٹرل اسپتال لیجایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی۔ رفحا پولیس نے خودکشی کے محرکات دریافت کرنے کیلئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
 

شیئر: