Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

سعودی ،البانیہ کے پیشگی ویزے سے مستثنیٰ

ریاض ۔۔۔ البانیہ کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے شہریوں کو پیشگی ویزا حاصل کرنے کی شرط سے استثنیٰ دیدیا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت خاررجہ نے اپنی ویب سائٹ پر نئی ویزا پالیسی جاری کی ہے۔ اس کے تحت سعودی عرب سمیت متعدد ممالک کے شہریوں کو یکم اپریل سے 31اکتوبر 2019ءتک البانیہ کیلئے پیشگی ویزا لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
 

شیئر: