Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

اماراتی پر 11 لاکھ 60 ہزار درہم کے جرمانے

ریاض...  اماراتی حکام نے 1200 ٹریفک خلاف ورزیاں کرنے والے مقامی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ اس پر 11 لاکھ 60 ہزار درہم کے جرمانے واجب ہوچکے ہیں۔ عاجل ویب سائٹ کے مطابق راس الخیمہ کی پولیس نے بتایا کہ 32 سالہ اماراتی نوجوان نے ٹریفک خلاف ورزیوں کی انتہاءکردی تھی۔ وہ ایسی گاڑی سڑکوں پر دوڑا رہا تھا جس کا استمارہ بھی ختم ہوچکا تھا۔ 

شیئر: