Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کویت سے سفر کرنے والوں پر فیس

کویت ۔۔۔۔ کویت کے محکمہ شہری ہوابازی نے تمام فضائی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کویت سے سفر کرنے والے ہر مسافر سے 8 کویتی دینار (26.3 ڈالر) فیس وصول کریں۔ تواصل کے مطابق کویتی جریدے القبس نے رپورٹ دی ہے کہ فیس پر عملدرآمد یکم اپریل سے ہوگا۔ یہ فیس محکمہ شہری ہوا بازی کے کھاتے میں جمع ہوگی۔ الکویتیہ سمیت تمام فضائی کمپنیوں کے مسافروں سے یہ فیس وصول کی جائے گی۔ 
 

شیئر: