Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
تازہ ترین

دعائے مغفرت کی اپیل

مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی) مکہ مکہ میں مقیم سعودی شہری ناصر وصل السریحی کے والد کا 90 برس کی عمر میں مدینہ منورہ میں انتقال ہوگیا۔ احباب مکہ پاکستانیوں اور دیگر نے متوفی کےلئے دعائے مغفرت اور لواحقین سے تعزیت کی ۔ اردو نیوز کے قارئین سے بھی دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ 
 

شیئر: