Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 30 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   30, 2025
جمعرات ، 30 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   30, 2025

زخمی سعودی شہری کی حالت بہتر ہے

ویلنگٹن۔۔۔  نیوزی لینڈ میں سعودی سفارتخانے کہا ہے کہ مساجد میں دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونےو الے سعودی شہری اصیل الانصاری کی صحت اطمینان بخش ہے۔ سفارتخانے کے حکام نے اسپتال جاکر اصیل کی عیادت کی۔ سفارتخانہ یقین دلاتا ہے کہ سعودی شہری کو ہر ممکن سہولت اور تعاون فراہم کیا جائیگا۔ 

شیئر: