Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

شہزادی البندری کی نماز جنازہ

ریاض۔۔۔ ریاض کی جامعہ امام ترکی بن عبداللہ میں عصر کی نماز کے بعد شہزادی البندری بن عبدالرحمان بن فیصل بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ پڑھائی گئی۔ نماز جنازہ میں شہزادہ احمد بن عبدالعزیز ، شہزادہ خالد بن فہد بن خالد، شہزادہ ترکی الفیصل اور گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز کے علاوہ سعودی عرب کے مفتی شیخ عبدالعزیز آل الشیخ بھی شامل تھے۔ واضح رہے کہ شہزادی البندری کی وفات جمعہ کو ہوئی تھی۔ 
 

شیئر: