Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025

اینکر ساﺅنڈ کور اسپرٹ اور اسپرٹ پرو ائیر بڈز متعارف

اینکر کمپنی کی جانب سے اپنی آڈیو پروڈکٹس کی رینج کو بڑھاتے ہوئے سب برانڈ ساﺅنڈ کور کے تحت اسپرٹ اور اسپرٹ پرو ایئر بڈز متعارف کرا دئیے گئے ہیں۔ یہ دونوں بلیوٹوتھ ایئر بڈز ہیں اور یہ واٹر پروف بھی ہیں۔ کمپنی کا دعوی ہے کہ ائیر بڈز کی بیٹری لائف 10 گھنٹے سے زائد ہے۔ نواز کنسیلیشن ٹیکنالوجی کو بھی ان ایئر بڈز کا حصہ بنایا گیا ہے۔ 3 فزیکل بٹنوں کو بھی اس میں جگہ دی گئی ہے جن کی مدد سے میوزک کو روکا یا تبدیل کیا جا سکتا ہے اور والیوم کو تیز یا کم کیا جا سکتا ہے۔ ساﺅنڈ کور اسپرٹ کی قیمت 4999 ہندوستانی روپے ہے جبکہ اسپرٹ ائیر بڈز کی قیمت 3999 ہندوستانی روپے ہے۔ 

شیئر: