Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

لالو کی درخواست ضمانت پر جواب طلب

نئی دہلی ۔۔۔سپریم کورٹ نے کروڑوں روپے کے چارہ گھپلے سے متعلق 3 معاملوں میں بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو کی ضمانت عرضی پر سی بی آئی سے جواب طلب کیا۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی سہ رکنی بنچ نے راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ کی عرضی پر جانچ ایجنسی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتے کے اندر جواب دینے کو کہا ہے۔ آر جے ڈی کے سربراہ اس وقت جیل میں ہیں۔ 
 
 

شیئر: