Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ننھے حافظ کی آرزو

ریا ض ۔۔۔ حفظ قرآن و حدیث مبارکہ کے امیر سلطان بن عبدالعزیز مسابقے میں شریک ننھے حافظ کی آرزو ہے کہ وہ خانہ کعبہ کا طواف کرے اور مسجد نبوی شریف کی زیارت کرے۔ قازقستان کا9سالہ بچہ یوگینٹ سید کاشیموف 10پاروں کا حافظ ہے۔
 

شیئر: