Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

سرکاری اداروں کی نگرانی آن لائن ہوگی

ریاض۔۔۔پبلک کنٹرول بورڈ نے 100سرکاری ادارو ں کی کار کردگی کی آن لائن نگرانی کا انتظام کرلیا۔ ماضی میں سرکاری اداروں کی کارکردگی کی نگرانی روایتی طریقوں سے کی جارہی تھی۔ آئندہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کی جائیگی۔کنٹرول بورڈ نے اس ہدف کو حاصل کرنے کیلئے 100سرکاری اداروں کو آن لائن سے مربوط کردیا ہے۔
مزید پڑھیں:- - -  -غیر قانونی ہتھیار کی مہلت میں 4ماہ باقی

شیئر: