Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

نجی استعمال کیلئے الیکٹرانک گاڑیوں کی درآمد کی اجازت

ریاض۔۔۔ سعودی اسٹینڈرڈ آرگنائزیشن کے ترجمان طامس الحمادی بتایا ہے کہ 12الیکٹرانک گاڑیاں نجی استعمال کیلئے درآمد کرنے کی اجازت دیدی گئی۔ الحمادی نے الاقتصادیہ سے گفتگو میں بتایا کہ ابھی تک صرف عام افراد کو نجی استعما ل کیلئے الیکٹرانک گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اگلے مرحلے میں تاجرو ںکو بھی اس کی اجازت دیدی جائیگی۔ 
 

شیئر: