Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

حقیقی حقدار آپ ہیں!

جازان۔۔۔ جازان امتیازی ایوارڈز ملنے پر العربیہ کے اناﺅنسر نے انعام ملتے وقت اپنی شیلڈ والد کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کے حقیقی حقدار آپ ہیں، میں نہیں۔ اس اظہار نے گورنر جازان شہزادہ محمد بن ناصر ، نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالعزیز سمیت تمام حاضرین کو آبدیدہ کردیا۔
 

شیئر: