Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بس میں بچی کی وفات پر تحقیقاتی کمیٹی قائم

قنفذہ۔۔۔ قنفذہ محکمہ تعلیم کے ترجمان محمد المرحبی نے بتایا ہے کہ قنفذہ اسکول بس میں وفات پانے والی بچی زھور الفقیہ کے واقعہ کی تفصیلات جاننے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ بچی کی موت کے واقعہ پر سیکیورٹی ، تعلیمی اور صحت ادارے غیرمعمولی دھیان دے رہے ہیں۔ اسکول نے بچی کے والد کو طلب کیا تھا۔ ماں بچی کی موت کی خبر سن کر بے ہوش ہوگئی تھی اور اسے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ 
 

شیئر: