Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 15 نومبر ، 2025 | Saturday , November   15, 2025
ہفتہ ، 15 نومبر ، 2025 | Saturday , November   15, 2025
تازہ ترین

یمنی بچوں کیلئے 328 منصوبے

 ریاض۔۔۔ شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے بتایا ہے کہ یمنی بچوں کی مدد کیلئے 328 منصوبے نافذ کردیئے گئے۔ انہیں صحت ، خوراک ، پانی، تعلیم، نگہداشت اور ایمرجنسی رابطوں وغیرہ کی سہولتیں فراہم کی گئیں۔ یمن میں ساٹھ لاکھ سے زیادہ بچے انسانی بحران سے دوچار ہیں۔ بڑے پیمانے پر حوثیوں نے ان کے حقوق کی خلاف ورزیاں کی ہیں۔ 

شیئر: