Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

ہموطن کے سعودی قاتل کا سر قلم

الجبیل۔۔۔ یہاں مقامی حکام نے سعودی شہری عامر القحطانی کو اپنے ہموطن ضیف اللہ بن معیض النفیعی کے قتل کا اٰلزام ثابت ہوجانے پر منگل کو الجبیل میں سر قلم کرکے نشان عبرت بنا دیا۔ تواصل کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ عامر القحطانی نے دھار دار آلے سے متعدد وار کرکے ہم وطن النفیعی کو ہلاک کردیا تھا ۔ عدالت نے الزام ثابت ہوجانے پر اسے موت کی سزا سنا دی تھی۔ 
 

شیئر: