Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

سعودی حصص مارکیٹ کو فوقیت

 ریاض۔۔۔ خلیجی ممالک کی بیشتر حصص منڈیوں تیزی دیکھی گئی۔ سعودی عرب کو سب پر فوقیت رہی۔ عاجل کے مطابق امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی معاہدے اور یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کیلئے جاری مذاکرات میں پیشرفت کی اطلاعات کے خوشگوار اثرات مرتب ہوئے۔ 

شیئر: