Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

امریکی دوا سے انتباہ

ریاض۔۔۔ سعودی ایف ڈی اے نے دواﺅں سے متعلق گمراہ کن دعوے کرنے والوں کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا۔ سعودی ایف ڈی اے نے ٹوئٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں توجہ دلائی کہ فوریور ملٹی میکا نامی دوا کا مملکت میں اندراج نہیں ہوا۔ یہ امریکی ساختہ ہے ۔ عاجل کے مطابق ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ جب تک اس دوا کا اندراج سعودی عرب میں نہ ہوجائے اس وقت تک اسے استعمال نہ کیاجائے۔ ممکن ہے اس میں مضر صحت اجزاءشامل ہوں۔ 

شیئر: