Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

18ٹن تمباکو ضبط

بیشہ ۔۔۔ بیشہ رنیہ روڈ پر واقع جمعور تحصیل کے سیکیورٹی اہلکاروں نے 18ٹن تمباکو کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ایک ٹرک پر سریوں کے نیچے چھپا کر تمباکو منتقل کیا جارہا تھا۔ ٹرک کی منزل جدہ تھی۔ نجران سے آرہا تھا۔ ڈرائیور یمنی تھا۔ ٹرک کی تلاشی لینے پر اس سے 18ٹن تمباکو برآمد کرلیا گیا جسے انتہائی فنکارانہ طریقے سے سریوں کے نیچے چھپایا گیا تھا۔ پولیس کو اطلاع دیدی گئی اور ڈرائیو ر کو اس کے حوالے کردیا گیا۔ 
 

شیئر: