Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

طائف کے مکان میں آگ پر قابو پالیا گیا

طائف۔۔۔ یہاں الفیصلیہ محلے کے ایک فلیٹ میں آگ لگنے پر 2 مکین جھلس گئے۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے بتایا کہ آگ پر قابو پالیا گیا جبکہ آگ سے متاثر ین کو ہلال احمر نے موقع پر ہی علاج فراہم کردیا۔ 

شیئر: