Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

غیر ملکی سعودی کو پھنسا کر فرار

ریاض۔۔۔ ایک سعودی شہری نے 15لاکھ ریال کے قرضے ادا نہ کرسکنے کے باعث خود کو دیوالیہ ظاہر کرکے سیکیورٹی فورس کے حوالے کردیا۔ سعودیوں کے نام سے غیر ملکیوں کے کاروبار کے انسداد کے قومی مرکز نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ مقامی شہری کو ایک غیر ملکی قرضوں میںپھنسا کر فرار ہوگیا ۔ سعودی اسے اپنے نام سے کاروبار فاضل پرزو ں کا کاروبار کرا رہا تھا۔ اس نے سعودی کے نام سے 15 لاکھ ریال کے فاضل پرزے بطور قرض حاصل کرکے فروخت کردیئے تھے اور پھر اسے بتائے بغیر مملکت سے چلا گیاتھا۔

شیئر: