Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جعلسازی پر سعودی تاجر کی تشہیر ، سامان ضبط

ریاض۔۔۔ وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے دمام فوجداری کی عدالت کے حکم پر سعودی شہری عبداللہ بن محمد الیامی کی مقامی اخبارات میں خود اس کے خرچ پر تشہیر کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق الیامی جعلی تجارتی مارکہ چسپاں کرکے تحائف ، پرس اور مصنوعی جیولری کا کاروبار کرا رہا تھا ، یہ سارا سامان بھاری مقدار میں ذخیرہ بھی کررہا تھا۔ عدالت نے الیامیکو جرمانے ، ساما ن ضبط کرکے تلف کرنے اور کاروبار بند کرنے کاحکم دے دیا تھا ۔ 

شیئر: