Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

خادم حرمین شریفین نے سعودی اولمپک قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کنگ عبدالعزیز تمغے عطا کئے

پیر 11مارچ 2019 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین نے اولمپک سعودی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں عسیری ، معاوی اور العثمان کو کنگ عبدالعزیز تمغے عطا کئے
٭ ایتھوپیا کابوئنگ 737گر کر تباہ، 157افراد ہلاک
٭ سعودی وزیر تعلیم سے ملائیشیا کے ججوں کے وفد کی ملاقات
٭ نیشنل گارڈز نے جدہ میں نشہ آور اشیاءکے خطرات نمایاں کرنے والی نمائش کا اہتمام کیا
٭ ترک ایئرلائنز کے طیارے کے 30مسافر پرواز کے دوران زخمی
٭ امریکی صدر ٹرمپ میکسیکو کے ساتھ دیوار بنانے کیلئے8.6ارب ڈالر طلب کرینگے
٭ یمنی فوج نے الجوف میں حوثی دہشتگردوں کی کمک پر حملہ کردیا
٭ سرکاری ملازم کی کارکردگی کی سالانہ رپورٹ تیار کی جائیگی، 3بار ناپسندیدہ رپورٹ آنے پر برطرف کردیا جائیگا
٭ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سعودی عرب میں وہ سب کچھ ملے گا جس کے وہ متلاشی ہیں، الجاسر
٭ اپریل میں تیل برآمد کرنے والے اوپیک ممالک پیٹرول پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کرینگے، خالد الفالح
٭ جازان میں مہندی کی رسم کا قدیم روایت کا نئے انداز میں احیاء
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: