Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ماجد محمد یعقوب خان کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام

    جدہ کی معروف شخصیت ماجد محمد یعقوب خان نے اپنی بیٹی حرین فاطمہ کا عقیقہ دھوم دھام سے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے افراد خاندان کے علاوہ اپنے دوستوں کو مدعو کیا اور عشائیہ کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر شرکاء نے انہیں مبارکبادپیش کی اورحرین فاطمہ کو دعاؤں اور نیک تمناؤں سے نوازا-
مزید پڑھیں:- - - -مجلس اتحاد المسلمین کے 61 سال مکمل ، بزم اتحادکا جشن

شیئر: