Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

شاہ سلمان سے چینی سفیر کی ملاقات

ریاض ۔۔۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اتوار کو ریاض کے قصر یمامہ میں چینی سفیر لی ہوا چن نے الوداعی ملاقات کی۔ مملکت میں ان کی مدت سفارت مکمل ہوگئی ہے، اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ ڈاکٹر ابراہیم العساف بھی موجود تھے۔
 

شیئر: