Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوچکا ، اب عوام کی باری ہے،کانگریس

نئی دہلی۔۔۔۔چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ کی جانب سے  آج  17 ویں لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعدکانگریس نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی جنگ کا بگُل بج چکا ہےاب عوام کی باری ہے۔جھوٹ سے لڑنے کی،جھوٹوں کی حکومت کو ہم مات دینگے،مستعد ہیں اس بارفتح ہماری ہے۔واضح ہو کہ 543نشستوں کیلئےعام انتخابات 11 اپریل سے 19 مئی تک7 مراحل میں ہونگےاور ووٹوں کی گنتی 23 مئی کو ہوگی۔
مزید پڑھیں:- - -  --مظفر نگر:کار اور ٹرک میں تصادم، 5افراد ہلاک،3زخمی

شیئر: