Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

میکسیکو کے نائٹ کلب میں فائرنگ ، 15 ہلاک

 میکسیکو.... میکسیکو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ گواناجواٹو کے نائٹ کلب میں اسلحے سے لیس ملزمان 3 گاڑیوں میں آئے، کلب میں داخل ہوتے ہی گولیوں کی بوچھاڑ کردی 15 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی تاہم ملزمان کے بارے کچھ پتہ نہ چل سکا مزید تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر: