Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

آج عسیر ریجن میں اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح

اتوار 10مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں 
٭ آج عسیر ریجن میں باقی ماندہ اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا جائیگا
٭ قطر کے حکمراں انسانی حقوق کی تنظیموں میں اپنے وظیفہ خواروں کی مدد سے اپنی خلاف ورزیوں پر پردہ ڈال رہے ہیں
٭ الجزیرہ شیلڈ فوجی مشقیں ختم ہوگئیں
٭ سوڈان میں 9لڑکیوں کو قید اور دُروں کی سزادینے پر مظاہرین میں غیض و غضب کی لہر دوڑ گئی
٭ عرب اتحاد برائے یمن نے کشر ضلع میں حوثیوں کے خلاف زبردست فضائی حملے کئے
٭ طرابلس ، لیبیا میں حفتر السراج اور سلامہ کیخلاف شدت پسندوں کے مظاہرے
٭ الجزائر میں عام ہڑتال اور سول نافرمانی تحریک کے خدشات
٭ افغانستان نے 3فیلڈ طالبان کمانڈروں کے قتل کا اعلان کردیا
٭ ایرانی نظام کی تبدیلی کا مطالبہ کرنے کیلئے واشنگٹن میں اپوزیشن کا مظاہرہ
٭ امریکہ نے سلامتی کونسل سے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: