Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

الجزائر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے

 الجیریا ۔۔۔ الجزائر میں دوبارہ احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ الجزائر میں انتہائی سخت سیکیورٹی کے باوجود ہزاروں افراد صدر عبد العزیز بوتفلیقہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کےخلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ دارالحکومت میں مظاہرین نے کئی مرکزی شاہراہوں اور چوکوں پر قبضہ کر لیا ۔ یہ احتجاجی مظاہرے عبد العزیز بوتفلیقہ کی ممکنہ پانچویں مدت صدارت کے خلاف کئے جا رہے ہیں۔ وہ گزشتہ 20 برسوں سے حکمرانی کررہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے بھی ان کے خلاف بڑے مظاہرے ہوئے تھے۔
 

شیئر: